حید ر آ باد 14 اکتو بر ( ایجنسیز) ہند و ستا نی خلا ئی تحقیقی اد ا رہ ا سر و کی جا نب سے اس کے پو لر سیا رہ پی ایس ایل وی سی 26 کو خلا ء میں بھیجنے کیلئے الٹی گنتی شر و ع ہو چکی ہے۔ آ ند ھرا پر دیش کے سر ی ہر ی کو ٹہ کے ستیش د ھو ن خلا ئی مر کز میں یہ ا لٹی
گنتی جا ری ہے جو 67 گھنٹہ جا ری ر ہے گی جس کے بعد 16 اکتو بر کی را ت 1-32 بجے اس کو خلا ء میں دا غا جا ئے گا ۔ ستیش د ھو ن خلا ئی مر کز کے ڈ ا ئر کٹر کے مطا بق یہ ا پنے سا تھ 425 کیلو گر ا م کے نیو ی کمیشن سٹلا ئٹ کو لے جا ئے گا ۔ و ا ضح ر ہے کہ قبل ازیں ٹکنیکی خرا بی کی و جہ سے اس کو خلا میں بھیجنے کا عمل رو ک دیا گیا تھا ۔